فشارین:
چھوٹی الائچی ،چھوٹی چندن ,صندل سفید برابر وزن بارک پیس لیں تیار ہے فل سائز کیپسول بھر لیں بلڈ پریشر بہت زیادہ تیز ہو تو دن میں تین مرتبہ دیں پندرہ منٹ میں نارمل ہو جا ئے گا۔
اور ساتھ ,بادیان ,زیرہ سفید ,کشنیز ,برابر وزن باریک پیس لیں شوگر نہ ہو تو گلو کوز ملا لیں ایک چمچ صبح شام خالی پیٹ ہمراہ پانی دیں۔
مدت کورس:
بیس یوم
فوائد:
دل کی گھبراۂٹ بے چینی فورا ختم ہو جاتی ہے ہائی بلڈ پریشر دور ہو جاتا ہے فوری اثر دواہے زیادہ سے زیادہ پندرہ منٹ میں ہائ بلڈ پریشر نارمل ہو جاتا ہے
شوق سےتجربہ کریں سینکِروں مرتبہ آزمائی ہوئی مجرب دوا ہے۔
مزید معلومات کے لئے حکیم صاحب سے رابط کریں شکریہ
حکیم : ایم۔اے صدیقی
00923339291797
0 Comments